Skip to product information
Narozi Texture Half Patti
Rs.7,000.00
🥿 نروزی پیشاور ی چپل – پریمیم لیدر
روایتی انداز اور جدید فِنشنگ کا بہترین امتزاج ✨
یہ نروزی پیشاور ی چپل اعلیٰ معیار کے خالص گائے کے چمڑے سے تیار کی گئی ہے جو مضبوطی، آرام اور پائیداری کی ضمانت دیتی ہے۔
🔸 ہاتھ سے تیار کردہ نفیس سلائی
🔸 آرام دہ اور مضبوط سول
🔸 لمبے وقت تک استعمال کے قابل
🔸 اسٹائلش اور لگژری لک
🔸 ہر سائز میں دستیاب
گرمیوں، عید اور خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب۔
روایتی لباس کے ساتھ شاندار میچنگ۔
🚚 کیش آن ڈلیوری دستیاب
📦 اوپن پارسل کی سہولت
The Leather Studio
اعلیٰ کوالٹی – قابلِ اعتماد برانڈ